حُضُور عیسیٰ نے فرمایا، ”اَے بےاِعتقاد اَور ٹیڑھی پُشت، میں کب تک تمہارے ساتھ تمہاری برداشت کرتا رہُوں گا؟ لڑکے کو یہاں میرے پاس لاؤ۔“ حُضُور عیسیٰ نے بَدرُوح کو ڈانٹا اَور وہ لڑکے میں سے نِکل گئی اَور وہ اُسی وقت اَچھّا ہو گیا۔
پڑھیں متّی 17
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: متّی 17:17-18
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos