ایمان
12 دن
کیا دیکھنا ہی ماننا ہے؟ یا کسی بات کو ماننا ہی دیکھنا ہے؟ یہ ایمان سے تعلق رکھنے والے سوالات ہیں۔ یہ مطالعاتی منصوبہ ہمیں ایمان کی گہری تعلیم دے گا – پرانے عہد نامہ کے حقیقی کرداروں کی کہانیوں سے ہم تعلم حاصل کریں گے، ان کرداروں نے ایمان کی ہمت ناممکن حالات میں دیکھائی اور ہم اسی موضوع پر یسوع کی تعلیم پر بھی نظر ڈالیں گے۔ جب آپ مطالعہ کریں گے، تو آپ کو خدا کے ساتھ اپنے تعلق میں مضبوطی نظر آئے گی اور آپ یسوع کے مزید ایمان دار پیروکار بنیں گے۔.
ہم یہ مطالعاتی منصوبہ فراہم کرنے کے لئے Immersion Digitalکے شکرگزار ہیں، جو کہ Glo Bible کے بانی ہیں۔ آپ بھی مطالعاتی منصوبے تخلیق کر سکتے ہیں اور پہلے سے موجود مطالعاتی منصوبوں کو استعمال بھی کر سکتے ہیں Glo Bible پر جا کر۔ مزید معلومات کے لئے www.globible.com ملاحظہ فرمائیں۔
اشاعت کرنے والے کے بارے میں