اَپنے نفس پر قابُو رکھیں اَور پاک دامن ہوں، گھر کا کام کاج کرنے والی اَور مہربان ہوں اَور اَپنے شوہروں کے تابع رہیں تاکہ خُدا کے کلام کی بدنامی نہ ہو۔ ٹھیک اِسی طرح نوجوانوں کو بھی نصیحت کر کہ وہ اَپنے نفس پر قابُو رکھیں۔ تُم سَب باتوں میں اَپنے آپ کو نیک کاموں کو کرنے میں اُن کے لیٔے نمونہ بَن۔ اَور تیری تعلیم میں خُلوص دِلی اَور سنجِیدگی ہو،
پڑھیں طِطُس 2
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: طِطُس 5:2-7
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos