اَے زمین کے بادشاہو اَور سَب قومو، اَے اُمرا اَور زمین کے سَب حاکمو، اَے نوجوانو اَور کنواریو، اَے عمر رسیدہ اَور بچّو۔ یہ سَب یَاہوِہ کے نام کی سِتائش کریں، کیونکہ صِرف اُن ہی کا نام ممتاز ہے؛ اَور اُن کی شان و شوکت زمین اَور آسمان سے بُلند ہے۔ اُنہُوں نے اَپنی اُمّت کے سینگ کو بُلند کیا ہے، جو اُن کے سَب مُقدّسین کے لیٔے فخر کا، اَور اَپنی مُقرّب قوم بنی اِسرائیل کے لیٔے تعریف کا باعث ہو۔
پڑھیں زبُور 148
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 11:148-14
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos