”تمہارا کیا خیال ہے؟ اگر کسی کے پاس سَو بھیڑیں ہوں، اَور اُن میں سے ایک بھٹک جائے تو کیا وہ نِناوے کو چھوڑکر اَور پہاڑوں پر جا کر اُس کھوئی ہُوئی بھیڑ کو ڈُھونڈنے نہ نکلے گا؟ اَور اگر وہ اُسے ڈُھونڈ لے گا تو میں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ وہ اُن نِناوے کی نِسبَت جو بھٹکی نہیں ہیں، اِس ایک کے دوبارہ مِل جانے پر زِیادہ خُوشی محسُوس کرے گا۔ اِسی طرح تمہارا آسمانی باپ یہ نہیں چاہتا کہ اِن چھوٹوں میں سے ایک بھی ہلاک ہو۔
پڑھیں متّی 18
سنیں متّی 18
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: متّی 12:18-14
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos