”اِس لیٔے اَے اہلِ خِرد، میری سُنو، یہ خُدا کے شایانِ شان نہیں کہ وہ بدی کریں، یا قادرمُطلق کویٔی غلط کام کریں۔ وہ اِنسان کو اُس کے اعمال کے مُطابق بدلہ دیتے ہیں؛ اَور اُس کے ساتھ وُہی کریں گے جِس کا وہ مُستحق ہوگا۔
پڑھیں ایُّوب 34
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: ایُّوب 10:34-11
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos