جَب وہ یروشلیمؔ میں یَاہوِہ کے گھر پہُنچے تو آبائی خاندانوں کے بعض سرداروں نے خُدا کا گھر اُس کے پرانے مقام پر دوبارہ تعمیر کرنے کے لیٔے عطیات پیش کئے۔ اُنہُوں نے اُس کام کے لیٔے اَپنی قُوّت کے مطابق سونے کے اکسٹھ ہزار دِرہم اَور چاندی کے پانچ ہزار مِنہ اَور کاہِنوں کے لیٔے 100 پیراہن خزانہ میں دئیے۔
پڑھیں عزرا 2
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: عزرا 68:2-69
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos