کویٔی اکیلا ہو تو وہ مغلُوب ہو سَکتا ہے، لیکن دو ہُوں تو وہ اَپنا تحفُّظ کر سکتے ہیں۔ جَیسا کہ کہاوت ہے تین تو اَور بہتر ہیں کیونکہ تین لڑیوں کی ڈوری آسانی سے نہیں توڑی جا سکتی۔
پڑھیں واعظ 4
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: واعظ 12:4
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos