جو بھی کام کرو اُسے دل و جان سے کرو، گویا یہ جان کر کہ خُداوؔند کے لیٔے کر رہے ہو، نہ کہ کسی اِنسان کے لیٔے۔ کیونکہ تُم جانتے ہو کہ خُداوؔند تُمہیں اِس کے عوض میں وعدہ کی ہُوئی مِیراث دے گا۔ کیونکہ تُم واقعی المسیؔح کی خدمت کر رہے ہو۔ لیکن ہر کویٔی جو بدی کرتا ہے اَپنی بدی کا بدلہ پایٔےگا، کیونکہ خُدا کسی کی طرفداری نہیں کرتا۔
پڑھیں کلُسّیِوں 3
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: کلُسّیِوں 23:3-25
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos