صِرف لُوقا میرے پاس ہے۔ تو مرقُسؔ کو ساتھ لے کر چَلا آ کیونکہ وہ اِس خدمت میں میرے بَڑے کام کاہے۔ تُخِکسؔ کو میں نے اِفِسُسؔ شہر بھیج دیا ہے۔ جَب تُو آئے تو اَپنے ساتھ وہ چوغہ اَور طُومار خاص طور پر چمڑے کے نوشتے جو میں تروآسؔ میں کرپُسؔ کے یہاں چھوڑ آیاتھا، اَپنے ساتھ لیتے آنا۔
پڑھیں 2 تِیمُتھِیُس 4
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: 2 تِیمُتھِیُس 11:4-13
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos