میں یہ نہیں چاہتا کہ میری مُلاقات تُم سے راستہ میں ہو؛ اِس لیٔے اگر خُداوؔند کی مرضی ہُوئی، تو میں کچھ عرصہ تمہارے پاس رہُوں گا۔ عیدِ پِنتکُست تک تو میں اِفِسُسؔ میں رہُوں گا، کیونکہ یہاں میرے لیٔے مُنادی کرنے کا ایک وسیع دروازہ کھُلا ہُواہے، حالانکہ مُخالفت کرنے والے بھی بہت ہیں۔
پڑھیں 1 کُرِنتھِیوں 16
سنیں 1 کُرِنتھِیوں 16
شئیر
تمام آیات کا موازنہ کریں: 1 کُرِنتھِیوں 7:16-9
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos