تُو باغوں میں ایک منبع آبِ حیات کا چشمہ اور لُبناؔن کا جھرنا ہے۔ اَے بادِ شِمال بیدار ہو! اَے بادِ جنُوب چلی آ! میرے باغ پر سے گُذر تاکہ اُس کی خُوشبُو پَھیلے۔ میرا محبُوب اپنے باغ میں آئے اور اپنے لذِیذ میوے کھائے۔
پڑھیں غزلُ الغزلات 4
سنیں غزلُ الغزلات 4
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: غزلُ الغزلات 15:4-16
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos