سمُندر اور اُس کی معمُوری شور مچائیں اور جہان اور اُس کے باشِندے۔ سَیلاب تالِیاں بجائیں۔ پہاڑِیاں مِل کر خُوشی سے گائیں۔ خُداوند کے حضُور۔ کیونکہ وہ زمِین کی عدالت کرنے آ رہا ہے۔ وہ صداقت سے جہان کی اور راستی سے قَوموں کی عدالت کرے گا۔
پڑھیں زبُور 98
سنیں زبُور 98
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 7:98-9
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos