یقِیناً اُس کی نجات اُس سے ڈرنے والوں کے قرِیب ہے تاکہ جلال ہمارے مُلک میں بسے۔ شفقت اور راستی باہم مِل گئی ہیں۔ صداقت اور سلامتی نے ایک دُوسرے کا بوسہ لِیا ہے۔ راستی زمِین سے نِکلتی ہے اور صداقت آسمان پر سے جھانکتی ہے
پڑھیں زبُور 85
سنیں زبُور 85
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 9:85-11
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos