زبور 9:85-11
زبور 9:85-11 کِتابِ مُقادّس (URD)
یقِیناً اُس کی نجات اُس سے ڈرنے والوں کے قرِیب ہے تاکہ جلال ہمارے مُلک میں بسے۔ شفقت اور راستی باہم مِل گئی ہیں۔ صداقت اور سلامتی نے ایک دُوسرے کا بوسہ لِیا ہے۔ راستی زمِین سے نِکلتی ہے اور صداقت آسمان پر سے جھانکتی ہے
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 85زبور 9:85-11 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
یقیناً اُس کی نجات اُن کے قریب ہے جو اُس کا خوف مانتے ہیں تاکہ جلال ہمارے ملک میں سکونت کرے۔ شفقت اور وفاداری ایک دوسرے کے گلے لگ گئے ہیں، راستی اور سلامتی نے ایک دوسرے کو بوسہ دیا ہے۔ سچائی زمین سے پھوٹ نکلے گی اور راستی آسمان سے زمین پر نظر ڈالے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 85