جِس نے ہماری پستی میں ہم کو یاد کِیا کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ اور ہمارے مُخالِفوں سے ہم کو چُھڑایا کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ جو سب بشر کو روزی دیتا ہے کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ آسمان کے خُدا کا شُکر کرو کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔
پڑھیں زبُور 136
سنیں زبُور 136
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 23:136-26
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos