زبور 23:136-26
زبور 23:136-26 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُن کا جنہوں نے ہمیں ہماری پست حالی میں یاد کیا اُن کی شفقت اَبدی ہے۔ اَور ہمیں ہمارے دُشمنوں سے رِہائی بخشی، اُن کی شفقت اَبدی ہے۔ جو ہر مخلُوق کو روزی فراہم کرتے ہیں۔ اُن کی شفقت اَبدی ہے۔ آسمان کے خُدا کا شُکر بجا لاؤ اُن کی شفقت اَبدی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 136زبور 23:136-26 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جس نے ہمارا خیال کیا جب ہم خاک میں دب گئے تھے اُس کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ جس نے ہمیں اُن کے قبضے سے چھڑایا جو ہم پر ظلم کر رہے تھے اُس کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ جو تمام جانداروں کو خوراک مہیا کرتا ہے اُس کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ آسمان کے خدا کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 136