مُبارک ہے ہر ایک جو خُداوند سے ڈرتا اور اُس کی راہوں پر چلتا ہے۔ تُو اپنے ہاتھوں کی کمائی کھائے گا۔ تُو مُبارک اور سعادت مند ہو گا۔ تیری بِیوی تیرے گھر کے اندر میوہ دار تاک کی مانِند ہو گی اور تیری اَولاد تیرے دسترخوان پر زَیتُون کے پَودوں کی مانِند۔ دیکھو! اَیسی برکت اُسی آدمی کو مِلے گی جو خُداوند سے ڈرتا ہے۔
پڑھیں زبُور 128
سنیں زبُور 128
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 1:128-4
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos