تب وہ اپنی مُصِیبت میں خُداوند سے فریاد کرتے ہیں اور وہ اُن کو اُن کے دُکھوں سے رہائی بخشتا ہے۔ وہ آندھی کو تھما دیتا ہے اور لہریں مَوقُوف ہو جاتی ہیں۔ تب وہ اُس کے تھم جانے سے خُوش ہوتے ہیں۔ یُوں وہ اُن کو بندرگاہِ مقصُود تک پُہنچا دیتا ہے۔
پڑھیں زبُور 107
سنیں زبُور 107
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 28:107-30
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos