کیونکہ حِکمت تیرے دِل میں داخِل ہو گی اور عِلم تیری جان کو مرغُوب ہو گا۔ تِمیز تیری نِگہبان ہو گی۔ فہم تیری حِفاظت کرے گا تاکہ تُجھے شرِیر کی راہ سے اور کج گو سے بچائیں۔
پڑھیں امثال 2
سنیں امثال 2
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: امثال 10:2-12
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos