پانی کے جِس کِسی جاندار کے نہ پَر ہوں اور نہ چِھلکے وہ تُمہارے لِئے مکرُوہ ہے۔ اور پرِندوں میں جو مکرُوہ ہونے کے سبب سے کبھی کھائے نہ جائیں اور جِن سے تُمہیں کراہِیّت کرنا ہے سو یہ ہیں۔ عُقاب اور اُستخوان خوار اور لگڑ۔ اور چِیل اور ہر قِسم کا باز۔ اور ہر قِسم کے کوّے۔ اور شُتر مُرغ اور چُغد اور کوکل اور ہر قِسم کے شاہِین۔ اور بُوم اور ہڑگیلا اور اُلُّو۔ اور قاز اور حواصِل اور گِدھ۔
پڑھیں احبار 11
سنیں احبار 11
شئیر
تمام آیات کا موازنہ کریں: احبار 12:11-18
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos