کیونکہ وہ پانی کے قطروں کو اُوپر کھینچتا ہے جو اُسی کے ابخرات سے مینہہ کی صُورت میں ٹپکتے ہیں جِن کو افلاک اُنڈیلتے اور اِنسان پر کثرت سے برساتے ہیں۔ بلکہ کیا کوئی بادلوں کے پَھیلاؤ اور اُس کے شامِیانہ کی گرجوں کو سمجھ سکتا ہے؟
پڑھیں ایُّوب 36
سنیں ایُّوب 36
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: ایُّوب 27:36-29
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos