ایوب 27:36-29
ایوب 27:36-29 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیونکہ وہ پانی کے قطروں کو اُوپر کھینچتا ہے جو اُسی کے ابخرات سے مینہہ کی صُورت میں ٹپکتے ہیں جِن کو افلاک اُنڈیلتے اور اِنسان پر کثرت سے برساتے ہیں۔ بلکہ کیا کوئی بادلوں کے پَھیلاؤ اور اُس کے شامِیانہ کی گرجوں کو سمجھ سکتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 36ایوب 27:36-29 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیونکہ وہ پانی کے قطرے اوپر کھینچ کر دُھند سے بارش نکال لیتا ہے، وہ بارش جو بادل زمین پر برسا دیتے اور جس کی بوچھاڑیں انسان پر پڑتی ہیں۔ کون سمجھ سکتا ہے کہ بادل کس طرح چھا جاتے، کہ اللہ کے مسکن سے بجلیاں کس طرح کڑکتی ہیں؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 36