اور ایُّوب پِھر اپنی مثل لا کر کہنے لگا:- کاش کہ مَیں اَیسا ہوتا جَیسا گُذشتہ مہِینوں میں یعنی جَیسا اُن دِنوں میں جب خُدا میری حِفاظت کرتا تھا۔ جب اُس کا چراغ میرے سر پر رَوشن رہتا تھا اور مَیں اندھیرے میں اُس کے نُور کے ذرِیعہ سے چلتا تھا۔ جَیسا مَیں اپنی برومندی کے ایّام میں تھا۔ جب خُدا کی خُوشنُودی میرے ڈیرے پر تھی۔ جب قادرِ مُطلق ہنُوز میرے ساتھ تھا اور میرے بچّے میرے ساتھ تھے۔ جب میرے قدم مکّھن سے دُھلتے تھے اور چٹان میرے لِئے تیل کی ندِیاں بہاتی تھی!
پڑھیں ایُّوب 29
سنیں ایُّوب 29
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: ایُّوب 1:29-6
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos