ابرہامؔ کے بیٹے اِضحاق اور اِسمٰعیل تھے۔ اِن کی اَولاد یہ ہیں۔ اِسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایوؔت۔ اُس کے بعد قِیداؔر اور ادبِئیل اور مِبساؔم۔ مِشماؔع اور دُومہ اور مسا۔ حدد اور تیمہ۔ یطُور نفِیس قِدؔمہ۔ یہ بنی اِسمٰعیل ہیں۔
پڑھیں ۱-توارِیخ 1
سنیں ۱-توارِیخ 1
شئیر
تمام آیات کا موازنہ کریں: ۱-توارِیخ 28:1-31
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos