رب مہربان اور رحیم ہے۔ وہ تحمل اور شفقت سے بھرپور ہے۔ رب سب کے ساتھ بھلائی کرتا ہے، وہ اپنی تمام مخلوقات پر رحم کرتا ہے۔ اے رب، تیری تمام مخلوقات تیرا شکر کریں۔ تیرے ایمان دار تیری تمجید کریں۔ وہ تیری بادشاہی کے جلال پر فخر کریں اور تیری قدرت بیان کریں تاکہ آدم زاد تیرے قوی کاموں اور تیری بادشاہی کی جلالی شان و شوکت سے آگاہ ہو جائیں۔ تیری بادشاہی کی کوئی انتہا نہیں، اور تیری سلطنت پشت در پشت ہمیشہ تک قائم رہے گی۔
پڑھیں زبور 145
سنیں زبور 145
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبور 8:145-13
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos