اور روح القدس جسمانی صورت میں کبوتر کی طرح اُس پر اُتر آیا۔ ساتھ ساتھ آسمان سے ایک آواز سنائی دی، ”تُو میرا پیارا فرزند ہے، تجھ سے مَیں خوش ہوں۔“ عیسیٰ تقریباً تیس سال کا تھا جب اُس نے خدمت شروع کی۔ اُسے یوسف کا بیٹا سمجھا جاتا تھا۔ اُس کا نسب نامہ یہ ہے: یوسف بن عیلی بن متات بن لاوی بن ملکی بن ینّا بن یوسف بن متِتیاہ بن عاموس بن ناحوم بن اسلیاہ بن نوگہ بن ماعت بن متِتیاہ بن شمعی بن یوسیخ بن یوداہ بن یوحناہ بن ریسا بن زرُبابل بن سیالتی ایل بن نیری بن ملکی بن ادّی بن قوسام بن اِلمودام بن عیر بن یشوع بن اِلی عزر بن یوریم بن متات بن لاوی بن شمعون بن یہوداہ بن یوسف بن یونام بن اِلیاقیم بن ملیاہ بن مِنّاہ بن متّتاہ بن ناتن بن داؤد
پڑھیں لوقا 3
سنیں لوقا 3
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: لوقا 22:3-31
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos