کیا تُو ہی شیرنی کے لئے شکار کرتا یا شیروں کو سیر کرتا ہے جب وہ اپنی چھپنے کی جگہوں میں دبک جائیں یا گنجان جنگل میں کہیں تاک لگائے بیٹھے ہوں؟ کون کوّے کو خوراک مہیا کرتا ہے جب اُس کے بچے بھوک کے باعث اللہ کو آواز دیں اور مارے مارے پھریں؟
پڑھیں ایوب 38
سنیں ایوب 38
شئیر
تمام آیات کا موازنہ کریں: ایوب 39:38-41
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos