مَیں نہیں چاہتا کہ اِس دفعہ مختصر ملاقات کے بعد چلتا بنوں، بلکہ میری خواہش ہے کہ کچھ وقت آپ کے ساتھ گزاروں۔ شرط یہ ہے کہ خداوند مجھے اجازت دے۔ لیکن عیدِ پنتکُست تک مَیں اِفسس میں ہی ٹھہروں گا، کیونکہ یہاں میرے سامنے موثر کام کے لئے ایک بڑا دروازہ کھل گیا ہے اور ساتھ ہی بہت سے مخالف بھی پیدا ہو گئے ہیں۔
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 16
سنیں ۱-کُرِنتِھیوں 16
شئیر
تمام آیات کا موازنہ کریں: ۱-کُرِنتِھیوں 7:16-9
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos