لاوی کے بیٹے جَیرسون، قِہات اور مِراری تھے۔ قِہات کے بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔ عمرام کے بیٹے ہارون اور موسیٰ تھے۔ بیٹی کا نام مریم تھا۔ ہارون کے بیٹے ندب، ابیہو، اِلی عزر اور اِتمر تھے۔
پڑھیں ۱-توارِیخ 6
سنیں ۱-توارِیخ 6
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: ۱-توارِیخ 1:6-3
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos