1
یَشعیاہ 2:11-3
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ کی رُوح اُس پر ٹھہرے گی۔ حِکمت اَور فہم کی رُوح، مصلحت اَور قُدرت کی رُوح، مَعرفت اَور یَاہوِہ کے خوف کی رُوح۔ اَور یَاہوِہ کے خوف میں اُس کی خُوشنودی ہوگی۔
موازنہ
تلاش یَشعیاہ 11:2-3
2
یَشعیاہ 1:11
یِشائی کے تنے میں سے ایک ٹہنی نکلے گی؛ اُس کی جڑوں سے ایک شاخ پھل لائے گی۔
تلاش یَشعیاہ 11:1
3
یَشعیاہ 4:11
بَلکہ وہ مسکینوں کا اِنصاف راستی سے کریں گے، اَور دُنیا کے غریبوں کا فیصلہ عدل سے کریں گے۔ وہ اَپنی زبان کے عصا سے زمین کو ماریں گے اَور اَپنے لبوں کے دَم سے بدکاروں کو ہلاک کریں گے۔
تلاش یَشعیاہ 11:4
4
یَشعیاہ 5:11
راستبازی اُس کا کمربند ہوگی اَور وفاداری اُس کی کمر کا پٹکا ہوگی۔
تلاش یَشعیاہ 11:5
5
یَشعیاہ 9:11
وہ میرے مُقدّس پہاڑ پر کہیں بھی نہ تو کسی کو ضرر پہُنچائیں گے اَور نہ ہلاک کریں گے، کیونکہ زمین یَاہوِہ کے مَعرفت سے اَیسی معموُر ہوگی جَیسے سمُندر پانی سے بھرا ہے۔
تلاش یَشعیاہ 11:9
6
یَشعیاہ 6:11
تَب بھیڑیا برّہ کے ساتھ رہے گا، اَور چیتا بکری کے ساتھ بیٹھے گا، بچھڑا، شیر اَور ایک سالہ بچھڑے اِکٹھّے رہیں گے؛ اَور ایک چھوٹا بچّہ اُن کا پیش رَو ہوگا۔
تلاش یَشعیاہ 11:6
7
یَشعیاہ 10:11
اُس وقت یِشائی کی جڑ مُختلف لوگوں کے لیٔے ایک پرچم کی طرح ہوگی اَور غَیریہُودیوں کا مجمع اُس کے گِرد جمع ہوگا اَور اُس کی آرامگاہ پُرجلال ہوگی۔
تلاش یَشعیاہ 11:10
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos