1
زکریاؔہ 9:9
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَے صِیّونؔ کی بیٹی، نہایت خُوش ہو! اَے یروشلیمؔ کی بیٹی، فتح کا نعرہ لگاؤ! دیکھو، تمہارا بادشاہ تمہارے پاس آ رہاہے، وہ صادق اَور فتح مند ہے، وہ حلیم ہے اَور گدھے پر، بَلکہ گدھی کے بچّے پر سوار ہے۔
موازنہ
تلاش زکریاؔہ 9:9
2
زکریاؔہ 10:9
مَیں اِفرائیمؔ سے رتھوں کو اَور یروشلیمؔ سے جنگی گھوڑوں کو فنا کر دُوں گا، جنگی کمان توڑ ڈالی جائے گی۔ اَور وہ قوموں کو صُلح کی خُوشخبری دے گا۔ اَور اُس کی سلطنت سمُندر سے سمُندر تک اَور دریائے فراتؔ سے لے کر زمین کی اِنتہا تک ہوگی۔
تلاش زکریاؔہ 9:10
3
زکریاؔہ 16:9
جَیسے ایک چرواہا اَپنے ریوڑ کے جھُنڈ کی حِفاظت کرتا ہے وَیسے ہی یَاہوِہ اُن کے خُدا اُس دِن اَپنی اُمّت کی حِفاظت کریں گے۔ وہ اُن کے مُلک میں اَیسے چمکیں گے جَیسے تاج میں جڑے ہُوئے جواہرات چمکتے ہیں۔
تلاش زکریاؔہ 9:16
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos