1
غزل الغزلات 1:3
اُردو ہم عصر ترجُمہ
مَیں نے پُوری رات اَپنے بِستر پر اُسے ڈھونڈا جِس سے میرا دِل مَحَبّت کرتا ہے؛ مَیں نے اَپنے محبُوب کو ڈھونڈا لیکن نہ پایا۔
موازنہ
تلاش غزل الغزلات 3:1
2
غزل الغزلات 2:3
اَب مَیں اُٹھ کر شہر میں جا کر اُسے ڈھونڈوں گی، شہر کی گلیوں اَور چَوک میں؛ میں اُسے ڈھونڈوں گی جِس سے میرا دِل مَحَبّت کرتا ہے۔ چنانچہ مَیں نے اُسے ڈھونڈا لیکن نہ پایا۔
تلاش غزل الغزلات 3:2
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos