1
زبُور 4:8
اُردو ہم عصر ترجُمہ
تو پھر اِنسان کیا چیز ہے کہ آپ اُس کا خیال کریں؟ اَور اِبن آدمؔ کیا ہے کہ آپ اُس کی خبرگیری کریں؟
موازنہ
تلاش زبُور 8:4
2
زبُور 3:8
جَب مَیں آپ کے آسمان پر، جو آپ کی دستکاری ہے، اَور چاند اَور سِتاروں پر، جنہیں آپ نے اُن کی جگہوں پر قائِم کیا ہے،
تلاش زبُور 8:3
3
زبُور 5:8-6
اَور آپ نے اِنسان کے سَر پر جلال اَور عِزّت کا تاج پہنایا، کیونکہ خُدا آپ نے اُسے فرشتوں سے کچھ ہی کمتر بنایا ہے۔ خُدا آپ نے اُسے اَپنی دستکاری پر تسلُّط بخشا؛ اَور سَب کچھ اُن کے قدموں کے نیچے کر دیا
تلاش زبُور 8:5-6
4
زبُور 9:8
اَے یَاہوِہ، ہمارے خُداوؔند، آپ کا نام زمین پر کیسا زبردست ہے!
تلاش زبُور 8:9
5
زبُور 1:8
اَے یَاہوِہ، ہمارے خُداوؔند، آپ کا نام ساری زمین پر کیسا زبردست ہے! آپ نے آسمان پر اَپنا جلال قائِم کیا ہے۔
تلاش زبُور 8:1
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos