1
زبُور 17:7
اُردو ہم عصر ترجُمہ
میں یَاہوِہ کی راستی کے باعث اُن کا شُکرگزار ہوں گا اَور یَاہوِہ خُداتعالیٰ کے نام کی سِتائش کروں گا۔
موازنہ
تلاش زبُور 7:17
2
زبُور 10:7
خُداتعالیٰ میری سِپر ہیں، جو راست دِلوں کو بچاتے ہیں۔
تلاش زبُور 7:10
3
زبُور 11:7
خُدا عادل قاضی ہیں، وہ اَیسے خُدا، جو ہر روز اَپنا قہر دِکھانے ہیں۔
تلاش زبُور 7:11
4
زبُور 9:7
بدکار لوگوں کی بدی کا خاتِمہ کر دیں اَور راستبازوں کو قِیام بخشیں۔ آپ ہی واحد خُدا ہیں۔ جو دِلوں اَور دماغوں کو جانچتے ہیں۔
تلاش زبُور 7:9
5
زبُور 1:7
اَے یَاہوِہ، میرے خُدا! مَیں آپ میں پناہ لیتا ہُوں؛ اِن سَب سے جو میرا تعاقب کرتے ہیں مُجھے بچائیں اَور رِہائی بخشیں،
تلاش زبُور 7:1
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos