1
زبُور 5:30
اُردو ہم عصر ترجُمہ
کیونکہ اُن کا قہر چند وقفوں تک رہتاہے، لیکن اُن کی نظرِکرم عمر بھر تک رہتی ہے؛ کہرام شاید رات بھر جاری رہے، لیکن صُبح کو خُوشی لَوٹ آتی ہے۔
موازنہ
تلاش زبُور 30:5
2
زبُور 11:30-12
آپ نے میرے ماتم کو رقص سے بدل دیا؛ آپ نے میرے غم کا ٹاٹ اُتار ڈالا اَور مُجھے خُوشی سے مُلبّس کیا، تاکہ میرا دِل آپ کی سِتائش کرے اَور خاموش نہ رہے، اَے یَاہوِہ، میرے خُدا! میں ہمیشہ آپ کا شُکر بجا لاتا رہُوں گا۔
تلاش زبُور 30:11-12
3
زبُور 2:30
اَے یَاہوِہ، میرے خُدا! مَیں نے آپ سے فریاد کی، اَور آپ نے مُجھے شفا بخشی۔
تلاش زبُور 30:2
4
زبُور 4:30
اَے یَاہوِہ کے مُقدّسو، اُن کی سِتائش کے نغمہ گاؤ؛ اُن کے پاک نام کی سِتائش کرو۔
تلاش زبُور 30:4
5
زبُور 1:30
اَے یَاہوِہ، مَیں آپ کی تمجید کروں گا، کیونکہ آپ نے مُجھے گہرائیوں میں سے نکال کر سربُلند کیا اَور میرے دُشمنوں کو مُجھ پر خُوش ہونے کا موقع نہ دیا۔
تلاش زبُور 30:1
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos