1
زبُور 1:24
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یہ زمین اَور اُس کی ساری چیزیں یَاہوِہ ہی کی مِلکیّت ہیں، جہان اَور اہلِ جہان بھی جو اِس میں رہتے سَب اُن ہی کے ہیں؛
موازنہ
تلاش زبُور 24:1
2
زبُور 10:24
یہ جلال کا بادشاہ کون ہے؟ قادرمُطلق یَاہوِہ خُدا۔ وُہی جلال کا بادشاہ ہیں۔
تلاش زبُور 24:10
3
زبُور 3:24-4
یَاہوِہ کے پہاڑ پر کون چڑھے گا؟ اَور اُن کے پاک مَقدِس میں کون کھڑا رہے گا؟ وُہی جِس کے ہاتھ صَاف اَور دِل پاک ہو، جسے بُتوں سے کویٔی رغبت نہیں اَورجو جھُوٹی قَسم نہیں کھاتا۔
تلاش زبُور 24:3-4
4
زبُور 8:24
یہ جلال کا بادشاہ کون ہے؟ یَاہوِہ، جو قوی اَور قادر، یَاہوِہ جو جنگ میں زورآور ہیں۔
تلاش زبُور 24:8
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos