1
زبُور 14:19
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَے میرے یَاہوِہ، میری چٹّان اَور میرے نَجات دِہندہ، میرے مُنہ کا کلام اَور میرے دِل کی خُوشی آپ کے حُضُور مقبُول ٹھہرے۔
موازنہ
تلاش زبُور 19:14
2
زبُور 7:19
یَاہوِہ کے آئین کامل ہے، جو جان کو تقویّت بخشتی ہے، یَاہوِہ کے شہادتیں قابلِ اِعتماد ہیں، جو سادہ دِل کو دانشمند بنا دیتے ہیں۔
تلاش زبُور 19:7
3
زبُور 1:19
آسمان خُدا کا جلال ظاہر کرتا ہے؛ اَور فِضا اُس کی دستکاری دِکھاتی ہے۔
تلاش زبُور 19:1
4
زبُور 8:19
یَاہوِہ کے فرمان راست ہیں، جو دِل کو راحت بخشتے ہیں۔ یَاہوِہ کے اَحکام درخشاں ہیں، جو آنکھوں کو مُنوّر کرتے ہیں۔
تلاش زبُور 19:8
5
زبُور 9:19
یَاہوِہ کا خوف پاک ہے، جو اَبد تک قائِم رہتاہے۔ یَاہوِہ کے قوانین یقینی، اَور بالکُل راست ہیں۔
تلاش زبُور 19:9
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos