1
زبُور 6:150
اُردو ہم عصر ترجُمہ
ہر جاندار مخلُوق، یَاہوِہ کی سِتائش کرے۔ یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔
موازنہ
تلاش زبُور 150:6
2
زبُور 1:150
یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔ خُدا کی اُن کے پاک مَقدِس میں سِتائش کرو؛ اُن کے زبردست آسمانوں میں اُن کی سِتائش کرو۔
تلاش زبُور 150:1
3
زبُور 2:150
یَاہوِہ کی قُدرت کی کاریگری کے سبب سے اُن کی سِتائش کرو؛ اُن کی بڑی عظمت کے سبب سے اُن کی سِتائش کرو۔
تلاش زبُور 150:2
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos