1
زبُور 4:149
اُردو ہم عصر ترجُمہ
کیونکہ یَاہوِہ اَپنے لوگوں سے خُوش رہتے ہیں؛ اَور حلیموں کو نَجات کا تاج پہناتے ہیں۔
موازنہ
تلاش زبُور 149:4
2
زبُور 6:149
خُدا کی تمجید اُن کے مُنہ میں اَور دو دھاری تلوار اُن کے ہاتھ میں رہے،
تلاش زبُور 149:6
3
زبُور 1:149
یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔ یَاہوِہ کے لیٔے نیا نغمہ گاؤ، مُقدّسین کے مجمع میں اُن کی سِتائش کرو۔
تلاش زبُور 149:1
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos