1
زبُور 18:145
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ اُن سَب کے قریب ہیں جو اُنہیں پُکارتے ہیں، یعنی اُن سَب کے قریب، جو اُنہیں سچّے دِل سے پُکارتے ہیں۔
موازنہ
تلاش زبُور 145:18
2
زبُور 8:145
یَاہوِہ رحیم و کریم ہیں، قہر کرنے میں دھیمے اَور شفقت میں غنی ہیں۔
تلاش زبُور 145:8
3
زبُور 9:145
یَاہوِہ سَب پر مہربان ہیں؛ اَور اُن کا کرم اُن کی ساری مخلُوق پر ہے۔
تلاش زبُور 145:9
4
زبُور 3:145
یَاہوِہ عظیم ہیں اَور بڑی سِتائش کے لائق ہیں؛ اُن کی عظمت ادراک سے باہر ہے۔
تلاش زبُور 145:3
5
زبُور 13:145
آپ کی بادشاہی اَبدی بادشاہی ہے، اَور آپ کی حُکومت پُشت در پُشت قائِم رہتی ہے۔ یَاہوِہ اَپنے سارے وعدے پُورے کرتے ہیں اَور اَپنی تمام مخلُوق پر مہربان ہیں۔
تلاش زبُور 145:13
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos