1
زبُور 5:13
اُردو ہم عصر ترجُمہ
لیکن مُجھے آپ کی لافانی مَحَبّت پر توکّل ہے، میرا دِل آپ کی نَجات سے مسرُور ہوتاہے۔
موازنہ
تلاش زبُور 13:5
2
زبُور 6:13
میں یَاہوِہ کے لیٔے نغمہ گاؤں گا، کیونکہ اُنہُوں نے مُجھ پر بہت اِحسَان کئے ہیں۔
تلاش زبُور 13:6
3
زبُور 1:13
اَے یَاہوِہ، کب تک؟ کیا آپ ہمیشہ مُجھے بھُولے رہیں گے؟ آپ کب تک اَپنا چہرہ مُجھ سے چُھپائے رکھیں گے؟
تلاش زبُور 13:1
4
زبُور 2:13
میں کب تک اَپنے خیالات سے اُلجھتا رہُوں؟ اَور کب تک ہر روز اَپنے دِل میں غم کرتا رہُوں؟ کب تک میرا دُشمن مُجھ پر غالب رہے گا؟
تلاش زبُور 13:2
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos