1
امثال 25:29
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اِنسان کا خوف پھندا ثابت ہو سَکتا ہے، لیکن جو یَاہوِہ پر اِعتقاد رکھتا ہے، محفوظ رہے گا۔
موازنہ
تلاش امثال 29:25
2
امثال 18:29
جہاں رُویا نہیں وہاں لوگ بے قابُو ہو جاتے ہیں؛ لیکن مُبارک ہے وہ آدمی جو ہدایت پر عَمل کرتا ہے۔
تلاش امثال 29:18
3
امثال 11:29
احمق اَپنا قہر اُگل دیتاہے، لیکن دانشمند اُس پر قابُو پاتاہے۔
تلاش امثال 29:11
4
امثال 15:29
تادیب کی چھڑی حِکمت بخشتی ہے، لیکن جو بچّہ تربّیت سے محروم رہا ہو، وہ اَپنی ماں کو رُسوا کرتا ہے۔
تلاش امثال 29:15
5
امثال 17:29
اَپنے بیٹے کی تربّیت کرو اَور وہ تُمہیں چَین اَور آرام دے گا؛ وہ تمہاری جان کو مسرُور کرےگا۔
تلاش امثال 29:17
6
امثال 23:29
اِنسان کی مغروُری اُسے پست کرتی ہے، لیکن فروتن رُوح والا اِنسان عزّت پاتاہے۔
تلاش امثال 29:23
7
امثال 22:29
غُصّہ ور آدمی فتنہ برپا کرتا ہے، اَور گرم مِزاج آدمی سے کیٔی گُناہ سرزد ہوتے ہیں۔
تلاش امثال 29:22
8
امثال 20:29
کیا کویٔی بے تامّل بولنے والا آدمی تمہاری نظر میں ہے؟ اُس کے مُقابلہ میں احمق سے زِیادہ اُمّید کی جا سکتی ہے۔
تلاش امثال 29:20
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos