1
امثال 4:26-5
اُردو ہم عصر ترجُمہ
احمق کو اُس کی حماقت کے مُطابق جَواب نہ دو، کہیں اَیسا نہ ہو کہ تُم بھی اُس کی مانند ہو جاؤ۔ احمق کو اُس کی حماقت کے مُطابق جَواب دو، نہیں تو وہ خُود کو عقلمند سمجھنے لگے گا۔
موازنہ
تلاش امثال 26:4-5
2
امثال 11:26
جِس طرح کُتّا اَپنی قَے کو پھر سے چٹ کر جاتا ہے، اُسی طرح احمق اَپنی حماقت کو دہراتا رہتاہے۔
تلاش امثال 26:11
3
امثال 20:26
جَیسے لکڑی نہ ہونے سے آگ بُجھ جاتی ہے؛ وَیسے ہی جہاں چُغل خور نہیں ہوتا وہاں جھگڑا مِٹ جاتا ہے۔
تلاش امثال 26:20
4
امثال 27:26
اگر کویٔی دُوسروں کے لیٔے گڑھا کھودتا ہے، تو وہ آپ ہی اُس میں گِر جائے گا؛ اَور اگر کویٔی پتّھر لڑھکاتا ہے تو وہ پتّھر پلٹ کر اُسی پر آ پڑےگا۔
تلاش امثال 26:27
5
امثال 12:26
اگر تُم اَیسے آدمی کو دیکھتے ہو جو اَپنی نگاہ میں عقلمند بنتا ہے، تو اُس کی نِسبت احمق کے لیٔے زِیادہ اُمّید ہے۔
تلاش امثال 26:12
6
امثال 17:26
جو راہ گیر پرائے جھگڑے میں دخل اَنداز ہوتاہے وہ اُس آدمی کی مانند ہے جو کُتّے کو کان سے پکڑتا ہے۔
تلاش امثال 26:17
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos