1
امثال 17:17
اُردو ہم عصر ترجُمہ
دوست ہر وقت مَحَبّت دِکھاتا ہے، لیکن بھایٔی مُصیبت میں کام آنے کے لیٔے پیدا ہوتاہے۔
موازنہ
تلاش امثال 17:17
2
امثال 22:17
شادمان دِل صحت بخشتا ہے، لیکن اَفسُردہ رُوح ہڈّیوں کو خشک کردیتی ہے۔
تلاش امثال 17:22
3
امثال 9:17
جو خطا پر پردہ ڈالتا ہے وہ میل مِلاپ کا خواہاں ہے، لیکن جو اُسے بار بار دہراتا ہے، وہ گہرے دوستوں میں جدائی پیدا کر دیتاہے۔
تلاش امثال 17:9
4
امثال 27:17
صاحبِ علم سوچ سمجھ کر بات کرتا ہے، اَور صاحبِ فہم متانت سے کام لیتا ہے۔
تلاش امثال 17:27
5
امثال 28:17
اگر احمق اَپنا مُنہ بند رکھے تو دانشمند گِنا جاتا ہے، اَور اگر اَپنی زبان کو قابُو میں رکھے تو صاحبِ بصیرت سمجھا جاتا ہے۔
تلاش امثال 17:28
6
امثال 1:17
اِطمینان اَور سکون کے ساتھ کھایا جانے والا خشک نوالہ اُس گھر کی نِعمتوں سے بہتر ہے جہاں جھگڑا ہو۔
تلاش امثال 17:1
7
امثال 14:17
جھگڑے کا آغاز کرنا بند میں سوراخ کرنے کی مانند ہے؛ اِس لیٔے اِس سے پہلے کہ جھگڑا پیدا ہو، مُعاملہ کو رفع دفع کر دو۔
تلاش امثال 17:14
8
امثال 15:17
مُلزم کو بَری کرنا اَور صادق کو مُلزم قرار دینا؛ دونوں یَاہوِہ کے نزدیک مکرُوہ ہیں۔
تلاش امثال 17:15
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos