1
امثال 1:15
اُردو ہم عصر ترجُمہ
نرم جَواب غُصّہ کو دُور کرتا ہے، لیکن تلخ لفظ سے قہر بھڑک اُٹھتا ہے۔
موازنہ
تلاش امثال 15:1
2
امثال 33:15
یَاہوِہ کا خوف اِنسان کو حِکمت سِکھاتا ہے، اَور سرفرازی سے پہلے فروتنی آتی ہے۔
تلاش امثال 15:33
3
امثال 4:15
صحت بخش زبان حیات کا درخت ہے، لیکن دغاباز زبان رُوح کو کُچل دیتی ہے۔
تلاش امثال 15:4
4
امثال 22:15
اِرادے مشوروں کے بغیر ناکام ہو جاتے ہیں، لیکن صلاح کاروں کی کثرت سے وہ پُورے ہوتے ہیں۔
تلاش امثال 15:22
5
امثال 13:15
دِل خُوش ہو تو چہرہ پُر رونق ہو جاتا ہے، لیکن دِل کا درد رُوح کو کُچل دیتاہے۔
تلاش امثال 15:13
6
امثال 3:15
یَاہوِہ کی آنکھیں ہر جگہ لگی رہتی ہیں، وہ نیک اَور بد دونوں کو دیکھتی ہیں۔
تلاش امثال 15:3
7
امثال 16:15
پریشانی کے ساتھ رکھے ہُوئے بڑے خزانے سے تھوڑی سِی پُونجی جو یَاہوِہ کے خوف کے ساتھ رکھی جائے، کہیں بہتر ہے۔
تلاش امثال 15:16
8
امثال 18:15
غُصّے والا آدمی جھگڑے پیدا کرتا ہے، لیکن صَابر اِنسان جھگڑا مٹاتا ہے۔
تلاش امثال 15:18
9
امثال 28:15
راستبازوں کا دِل سوچ سمجھ کر جَواب دیتاہے، لیکن بدکار کا مُنہ بدی اُگلتا ہے۔
تلاش امثال 15:28
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos