1
نوحہ 22:3-23
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ کی لافانی مَحَبّت کے باعث ہم فنا نہیں ہُوئے، کیونکہ اُس کی رحمت لازوال ہے۔ ہر صُبح وہ نئی ہوتی رہتی ہے؛ کیونکہ آپ کی وفاداری عظیم ہے۔
موازنہ
تلاش نوحہ 3:22-23
2
نوحہ 24:3
میری جان کہتی ہے، ”یَاہوِہ ہی میرا حِصّہ ہیں؛ اِس لیٔے میں اُن کا منتظر رہُوں گا۔“
تلاش نوحہ 3:24
3
نوحہ 25:3
جو یَاہوِہ پر اُمّید رکھتے ہیں اَور اُن کے طالب ہیں، اُن پر وہ مہربان ہیں۔
تلاش نوحہ 3:25
4
نوحہ 40:3
آؤ ہم اَپنی روِشوں کو جانچیں، اُنہیں آزمائیں اَور یَاہوِہ کی طرف لَوٹیں۔
تلاش نوحہ 3:40
5
نوحہ 57:3
جَب مَیں نے آپ کو پُکارا، آپ قریب آئے، اَور آپ نے کہا، ”خوف نہ کر۔“
تلاش نوحہ 3:57
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos