1
یرمیاہؔ 16:6
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ فرماتے ہیں: ”چوراہوں پر کھڑے ہوکر دیکھو؛ اَور قدیم راہوں کی بابت دریافت کرو، پُوچھو کہ سَب سے بہترین راستہ کون سا ہے اَور اُسی راہ پر چلو، تَب تمہاری جان راحت پایٔے گی۔ لیکن تُم نے اعلان کیا، ’ہم اُس راہ پر نہ چلیں گے۔‘
موازنہ
تلاش یرمیاہؔ 6:16
2
یرمیاہؔ 14:6
وہ میری قوم کے زخموں پر اِس طرح پٹّی باندھتے ہیں گویا وہ مَعمولی زخم ہُوں۔ ’اَور سلامتی، سلامتی کہتے ہیں،‘ جَب کہ کچھ بھی سلامتی نہیں ہے۔
تلاش یرمیاہؔ 6:14
3
یرمیاہؔ 19:6
اَے زمین، سُن، مَیں اِس قوم پر اَیسی آفت لا رہا ہُوں، جو خُود اُن کے سازشوں کا پھل ہے، کیونکہ اُنہُوں نے میرے کلام پر غور نہ کیا اَور میرے آئین کو مُسترد کر دیا۔
تلاش یرمیاہؔ 6:19
4
یرمیاہؔ 10:6
میں کس سے کہُوں اَور کسے خبردار کروں؟ میری بات کون سُنے گا؟ اُن کے کان نامختون ہیں اِس لیٔے وہ سُن نہیں سکتے۔ یَاہوِہ کا کلام اُنہیں ناگوار گزرتا ہے؛ اُنہیں اِس میں کویٔی دلچسپی نہیں۔
تلاش یرمیاہؔ 6:10
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos