1
یرمیاہؔ 3:33
اُردو ہم عصر ترجُمہ
’مُجھ سے فریاد کر اَور مَیں تمہاری فریاد سُن کر تُمہیں عظیم، ناقابل فراموش باتیں بتاؤں گا جنہیں تُم نہیں جانتے۔‘
موازنہ
تلاش یرمیاہؔ 33:3
2
یرمیاہؔ 6:33-7
” ’حقیقت میں، مَیں اِس شہر کا علاج کرکے اَپنی قوم کو شفا بخشوں گا؛ اَور اُنہیں کثرت سے اَمن و سلامتی بخشوں گا۔ مَیں بنی یہُوداہؔ اَور بنی اِسرائیل کو اسیری سے واپس لاؤں گا اَور اُنہیں پہلے کی طرح آباد کروں گا۔
تلاش یرمیاہؔ 33:6-7
3
یرمیاہؔ 8:33
میں اُنہیں اُن کی ساری بدکاری سے پاک کروں گا جو اُنہُوں نے میرے خِلاف کی ہیں اَور اُن کے تمام گُناہوں کو مُعاف کر دُوں گا جو اُنہُوں نے میرے خِلاف باغی ہوکر کئے ہیں۔
تلاش یرمیاہؔ 33:8
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos