1
یرمیاہؔ 17:30
اُردو ہم عصر ترجُمہ
لیکن مَیں تُمہیں شفا بخشوں گا، اَور تمہارے زخم بھر دُوں گا،‘ یَاہوِہ فرماتے ہیں، ’کیونکہ تُو اَے صِیّونؔ، ناکارہ کہلاتی ہے،‘ جِس کی کویٔی پرواہ نہیں کرتا۔
موازنہ
تلاش یرمیاہؔ 30:17
2
یرمیاہؔ 19:30
تَب اُن میں سے شُکر گزاری کے نغمہ اَور خُوشی کی آواز سُنایٔی دیں گے، اَور مَیں اَپنے قوم کی تعداد کم نہیں، بَلکہ اُس میں اِضافہ کروں گا، اَور اُنہیں عزّت بخشوں گا، اَور وہ ذلیل نہ ہوں گے۔
تلاش یرمیاہؔ 30:19
3
یرمیاہؔ 22:30
’چنانچہ تُم میری قوم ہوگے، اَور مَیں تمہارا خُدا ہُوں گا۔‘ “
تلاش یرمیاہؔ 30:22
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos